How are your Urdu listening skills? |
First you’ll see an image and hear a question. |
Next comes a short dialogue. |
Listen carefully and see if you can answer correctly. |
We’ll show you the answer at the end. |
ایک خاتون وزیٹر سنٹر میں ایک مرد سے پوچھ رہی ہے کہ ہوائی اڈے تک کیسے پہنچنا ہے۔ |
اس کے بعد وہ کہاں جائے گی؟ |
معاف کیجیے گا، میں ایئر پورٹ جانا چاہتی ہوں۔ کیا آپ مجھے بتا دیں گے کہ وہاں کیسے پہنچنا ہے؟ |
جی ضرور۔ وہاں پہنچنے کے چند ایک طریقے ہیں۔ اگر آپ بس # 1 استعمال کرتی ہیں تو، ہوائی اڈے تک پہنچنے میں ڈیڑھ گھنٹہ لگے گا، لیکن کرایہ سب سے کم ہے۔ |
اگر آپ بس # 2 استعمال کرتی ہیں تو 50 منٹ لگیں گے کیوں کہ یہ ایک نان سٹاپ بس ہے لیکن یہ گھنٹے میں ایک بار آتی ہے۔ یہ تھوڑی سی زیادہ مہنگی ہے۔ |
میں سمجھ گئی۔ ٹیکسی کے بارے میں کیا خیال ہے؟ |
جی ہاں، اس وزیٹر سنٹر کے سامنے ایک ٹیکسی سٹینڈ ہے، اور اس سے ایک گھنٹہ لگتا ہے۔ |
لیکن یہ بسوں کے مقابلے میں بہت زیادہ مہنگا پڑے گا کیوں کہ یہ ایکسپریس وے استعمال کرتی ہیں اور یہ بھاری سامان کے لیے الگ سے کرایہ وصول کرتی ہیں۔ |
اوہ، مجھے اس کی توقع نہیں تھی۔ یہ میرے لئے بہت مہنگا ہے۔ |
ویسے آپ نے اپنے قیام کے دوران شاپنگ پلازہ سے کچھ خریدا؟ |
یہ خریداری کرنے والے گاہکوں کو پلازہ سے ہوائی اڈے تک اعزازی شٹل سروس پیش کرتے ہیں۔ |
واہ مجھے معلوم نہیں تھا! ابھی تک تو کچھ نہیں، لیکن مجھے یادگاریں خریدنے جانا تھا۔ |
پھر آپ اسے استعمال کر سکتی ہیں۔ |

Did you get it right? |
I hope you learned something from this quiz. |
Let us know if you have any questions. |
See you next time! |
Comments
Hide