Hi everyone, I’m Gabriella, how are your Urdu listening skills? |
In this video you’ll have a chance to test them out with a quiz. |
First you’ll see an image and hear a question. |
Next comes a short dialogue. |
Listen carefully and see if you can answer correctly. |
We’ll show you the answer at the end. |
Are you ready? |
ایک آدمی اور ایک خاتون ہوٹل کا انتخاب کر رہے ہیں۔ |
وہ کون سا ہوٹل منتخب کریں گے؟ |
ہمیں اگلے ماہ اپنے سفر کے لیے ہوٹل کا فیصلہ کرناہو گا۔ |
ٹھیک ہے، آؤ انٹرنیٹ سے جانچ پڑتال کریں۔ |
اوشن ہوٹل ساحل سمندر کے قریب ہے۔ یہ 120 ڈالر فی فرد ایک رات کا مانگتے ہیں۔ اور آپ کو ایک بُفے ناشتہ بھی مل جاتا ہے۔ |
پائن ہوٹل کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس میں ایک رات کے 80 ڈالر ہیں۔ میں رہائش پر بہت زیادہ ضائع نہیں کرنا چاہتا۔ |
ہم م ... لیکن پائن ہوٹل ساحلِ سمندر سے اور شہر کے مرکز سے دور ہے۔ اور ان کا کہنا ہے کہ آپ کو وائی-فائی کے لیے ادائیگی کرنا ہو گی۔ |
سن رائز ہوٹل کے بارے میں کیا خیال ہے؟ عموماً اس میں فی رات 140 ڈالر کی لاگت آتی ہے، لیکن اب وہ ایک اشتہاری مہم چلا رہے ہیں اور ہم 90 ڈالر میں ایک رات ٹھہر سکتے ہیں۔ |
یہ ساحل سمندر اور شہر کے مرکز کے درمیان ہے۔ مزید یہ کہ اس میں وائی-فائی مفت ہے! |
اچھا لگا! ارے، رکو۔ یہ کہتے ہیں کہ ڈیل صرف اگلے ہفتے کے لیے ہے ... |
اوہ، میں نے یہ نہیں دیکھا۔ |
تو پھر اس جگہ، رائل ہوٹل، کے بارے میں کیا خیال ہے؟ یہ شہر کے مرکز کے وسط میں واقع ہے، اور اس میں 100 ڈالر فی رات کے اخراجات ہیں۔ کمرہ اتنا اچھا نہیں دکھائی دے رہا لیکن ان کے ہاں وائی-فائی مفت ہے۔ |
ٹھیک ہے، یہ ہوٹل بُک کراتے ہیں ... اوہ ہو، یہ پہلے سے ہی مکمل بُک ہے۔ |
گولی مارو۔ پھر میرے خیال میں سب سے پہلے والا ہی بہترین ہے۔ کیا یہ بھرا ہوا ہے؟ |
نہیں، یہ بھرا نہیں ہے۔ کتنی اچھی بات ہے! |

Did you get it right? |
I hope you learned something from this quiz. |
Let us know if you have any questions. |
See you next time! |
Comments
Hide