How are your Urdu listening skills? |
First you’ll see an image and hear a question. |
Next comes a short dialogue. |
Listen carefully and see if you can answer correctly. |
We’ll show you the answer at the end. |
ایک مرد اور ایک خاتون پریزینٹیشنز کی تیاریوں کے بارے میں بات کر رہے ہیں، جس کو وہ کل اپنے دفتر میں کریں گے۔ |
گفتگو کے اختتام کے بعد خاتون کس کی جانچ کرے گی؟ |
ٹھیک ہے، میرا خیال ہے کہ ہم کل کے پریزینٹیشن کے لیے تقریباً تیار ہیں...چند مزید امور... میٹنگ ٹھیک 9 بجے شروع ہوگی، اس لیے کیا آپ آج میٹنگ روم کی دوبارہ جانچ کریں گی؟ |
ہاں، میں پہلے ہی کمرے کی جانچ کر چکی ہوں۔ |
ٹھیک ہے، بہت خوب۔ کیا آپ نے یہ بات یقینی بنائی ہے کہ پروجیکٹر اچھی طرح کام کر رہا ہے؟ |
اوہو، میں کل صبح، جب میرا لیپ ٹاپ میرے پاس ہو گا، اس وقت پروجیکٹر کی جانچ کرنے والی تھی۔ |
نہیں، ہمیں آج ہی جانچ کرنی ہوگی۔ اگر کل اس میں کچھ خلل پڑ جائے تو اس کو درست کرنے کے لیے ہمارے پاس وقت نہیں ہو گا۔ اس لیے پروجیکٹر کی جانچ آج ہی کرنے کو یقینی بنائیں۔ یہ سب سے اہم چیز ہے، ٹھیک ہے؟ |
میں کر دوں گی۔ |
اور...کیا آپ نے ان ہینڈ آؤٹس کی نقول حاصل کر لی ہے؟ |
مس ٹکانا اس وقت انہیں تیار کر رہی ہیں۔ |
آئیں، ہم دیکھتے ہیں... اور کیا باقی رہ گیا ہے، ارے ہاں، آپ نے وائٹ بورڈ کی جانچ کی ہے؟ |
ہاں، میں نے جانچ کی ہے۔ |
بعض اوقات قلموں میں کافی سیاہی نہیں ہوتی۔ کیا آپ کو اس کی جانچ کرنے کا بھی موقع ملا تھا؟ |
ابھی تک نہیں، لیکن میں اس کو بعد میں کرنے کو یقینی بناؤں گی۔ |
ہاں، براہِ کرم اسے آج ہی کرنے کو یقینی بنائیں۔ |

Did you get it right? |
I hope you learned something from this quiz. |
Let us know if you have any questions. |
See you next time! |
Comments
Hide