How are your Urdu listening skills? |
First you’ll see an image and hear a question. |
Next comes a short dialogue. |
Listen carefully and see if you can answer correctly. |
We’ll show you the answer at the end. |
ایک خاتون آؤٹ سورس والی ایک پرنٹنگ کمپنی کے لیے کام کرنے والے شخص سے ایک نئی مصنوع کے لیے ایک بروشر سے متعلق بات کر رہی ہے۔ |
بروشر کے پہلے ڈیزائن ڈرافٹ کے لیے ڈیڈلائن کب کی ہے؟ |
ہم نے 15 اکتوبر کو ایک نئی مصنوع لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور ہم آپ کو بروشر بنانے کے لیے ایک ٹھیکہ کی پیشکش کرنا چاہتے ہیں۔ |
آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ہم یقیناً اس پروجیکٹ میں آپ کی مدد کرنے کے بارے میں بہت پر جوش ہیں۔ اچھا، کیا آپ ہمیں شیڈول کے بارے میں تھوڑی سی معلومات دیں گے؟ آپ کو تمام چیزیں کب تک چاہیئں؟ |
پرنٹنگ کے لیے درکار وقت کا لحاظ رکھتے ہوئے، ہم چاہیں گے کہ ستمبر کے آخر تک بروشر کو پرنٹنگ کے مرحلہ میں لایا جائے۔ اس لیے کیا آپ کے لیے یہ ممکن ہے کہ آپ پہلا ڈیزائن ڈرافٹ اگست کے درمیان تک ہم تک پہنچائیں؟ |
اچھا... ہم ابتدائی ڈرافٹ کے لیے آپ کو ڈیزائن کے تین اختیارات دینا چاہتے ہیں، اس کے بعد آپ اپنے تصور کے لحاظ سے سب سے موزوں ترین مسودہ منتخب کریں گے۔ اس کے بعد ہم، حتمی ڈیزائن آپ کی پسند کے مطابق بنائیں گے۔ اس لیے، اگر آپ ہمیں دو ہفتے مزید دے سکیں تو ہمارے لیے اس مرحلہ کی تیاری کرنے میں مدد ملے گی۔ |
ہمم، ٹھیک ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کے بنائے ہوئے ڈیزائنوں میں سے ایک ڈیزائن منتخب کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت کافی ہو گا اور اس کے بعد حتمی ڈیزائن کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ٹھیک ہے، ہم آپ پر انحصار کر رہے ہیں۔ |
آپ صحیح جگہ پر پہنچ گئیں ہیں۔ ہماری ڈیزائن ٹیم بہترین ہے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ |

Did you get it right? |
I hope you learned something from this quiz. |
Let us know if you have any questions. |
See you next time! |
Comments
Hide