Dialogue

Vocabulary (Review)

Learn New Words FAST with this Lesson’s Vocab Review List

Get this lesson’s key vocab, their translations and pronunciations. Sign up for your Free Lifetime Account Now and get 7 Days of Premium Access including this feature.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Notes

Unlock In-Depth Explanations & Exclusive Takeaways with Printable Lesson Notes

Unlock Lesson Notes and Transcripts for every single lesson. Sign Up for a Free Lifetime Account and Get 7 Days of Premium Access.

Or sign up using Facebook
Already a Member?

Lesson Transcript

سٹرنگز دو گلوکاروں پر مشتمل پاپ راک بَینڈ ہے جن کے ساتھ لائیو مظاہروں میں چار اور موسیقار شریک ہوتے ہیں۔
اس کے ابتدائی مراحل میں بَینڈ چار اراکین پر مشتمل تھا، سب کالج کے طلباء تھے ووکلسٹ اور گٹارسٹ بلال مقصود، ووکلسٹ فیصل کپاڈیا، سنتھیسائزر پلیئر رفیق وزیر علی، اور بیس پلیئر کریم بشیر بھائی۔
بَینڈ کی تشکیل کے وقت مقصود کے والد نے ان کے لیے گانے لکھے۔
اپنے ابتدائی مرحلے میں، سٹرنگز ابتدائی پاکستانی پاپ تحریک کی پشت پر سوار تها.
1992 میں مقصود نے ایک موسیقی کی ویڈیو کی ہدایات دیں جو پاکستان بھر میں مقبول ہوئی اور سٹرنگز نے ملک کا دورہ کیا اور یکے بعد دیگرے مقبول موسیقی جاری کی۔
تاہم بَینڈ کی شہرت زیادہ عرصہ نہ چل سکی اور بَینڈ 1992 میں تحلیل کر دیا گیا۔
چاروں کے چاروں اراکین اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے واپس تعلیمی اداروں میں چلے گئے۔
کپاڈیا نے امریکہ میں کاروبار کی تعلیم حاصل کی جب کہ مقصود نے گریجوایشن کرنے پر ایک اشتہاراتی ایجنسی کے تخلیقی ڈائریکٹر کے طور پر کچھ وقت گزارا۔
بَینڈ کے دو سابقہ اراکین نے اپنی دوستی جاری رکھی اور بَینڈ کے ٹوٹنے کے آٹھ سال بعد واپس دوبارہ اکٹھے ہونے سے پہلے کچھ عرصہ انہوں نے ایک ہی کمپنی میں کام کیا۔
بَینڈ جب آٹھ سالوں تک گمنامی میں رہا تو بَینڈ کی شہرت واضح طور پر متاثر ہو چکی تھی۔
تاہم سال 2000 میں پاکستانی موسیقی کی صنعت ایک اور انقلاب سے گزر رہی تھی اور مقصود اور کپاڈیا نے علی اور بھائی، جو اس وقت دستیاب نہ تھے، کے بغیر سٹرنگز نام استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
دوبارہ شہرت بحال ہونے کے بعد انہوں نے پاکستان میں پاپ موسیقی کو از سرِ نو زندہ کر کے سٹرنگز میں اصلاحات کیں۔
ان کی موسیقی مغربی آوازوں کو کلاسیکی مشرقی آوازوں میں ملاتی ہے جس کے نتیجے میں مشرق کے پر سکون انداز اور مغرب کی پیچیدہ گٹار کی دہرائی جانے والی آوازوں کا امتزاج بنتا ہے۔

Comments

Hide