Dialogue - Urdu
Hide
| عید میلاد النبی اسلامی کیلنڈر کے تیسرے مہینے 12 ربیع الاول کو منائی جاتی ہے۔ | ||
| اس کا مطلب ہے کہ یہ تاریخ شمسی کیلنڈر کے حساب سے مختلف تاریخوں میں پڑتی ہے۔ | ||
| بہت سے مسلم ممالک میں اس دن سرکاری چھٹی ہوتی ہے جیسے کہ پاکستان اور وہ ممالک جہاں مسلم آبادی بہت بڑی ہے۔ | ||
| اس دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کو اعزاز بخشا جاتا ہے۔ | ||
| پاکستان دنیا کے ان مسلم ممالک میں سے ایک ہے جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حمد و ثنا بیان کرنے کے لئے عید ملاد النبی بڑے پیمانے پر منائی جاتی ہے۔ | ||
| پاکستان کا قومی پرچم سبھی سرکاری عمارتوں پر لہرایا جاتا ہے، دارالحکومت اسلام آباد میں صبح 31 بندوقوں کی سلامی دی جاتی ہے۔ | ||
| صوبائی دارالحکومتوں میں اسی وقت 21 بندوقوں کی سلامی دی جاتی ہے۔ | ||
| پاکستان میں سرکاری اور نجی دونوں عمارتیں روشنی سے منور ہوتی ہیں۔ | ||
| اس مہینے کی گیارہ اور بارہ تاریخوں کو سیکولر فلمیں دکھانے کے بجائے، سنیما ہال مذہبی فلمیں دکھاتے ہیں۔ | ||
| لاہور کے مینار پاکستان میں گیارہ کی رات سے لیکر بارہ تک میلاد النبی کے لئے دنیا کا سب سے بڑا اجتماع ہوتا ہے۔ | ||
| اس اجتماع میں سینکڑوں لوگ شامل ہوتے ہیں جہاں نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عقیدت میں کچھ لوگ بہت پرجوش ہو جاتے ہیں۔ | ||
| حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عقیدت میں نعت اور حمد و ثناء گائی جاتی ہیں اور نظمیں پڑھی جاتی ہیں۔ | ||
| حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بارے میں خاص طور سے کچھ مخصوص عبارتیں بھی پڑھی جاتی ہیں۔ | ||
| دیگر ممالک میں جہاں عید میلاد النبی منائی جاتی ہے تقریبات مختلف طرح کی ہو سکتی ہیں۔ | ||
| مثلا، ایسا لگتا ہے کہ انڈونیشیا میں عید الفطر اور عید الاضحی کے مقابلے اس مبارک دن کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے، جو کہ اسلام کی دو سرکاری چھٹیاں ہیں۔ | ||
| تاہم کچھ مسلمانوں کے لئے عید میلاد النبی کا جشن مقدس حرمتی کا سامان بن کر رہ گیا ہے کہ وہ مذہب سے زیادہ ثقافت کو اہمیت دیتے ہیں۔ |
| The Birthday of Nabi (Peace be upon Him) is celebrated on the twelfth day of the third month of the Islamic calendar, which is Rabi al-Awwal. | ||
| This means the date is a floating one on the Gregorian calendar. | ||
| It's a public holiday with government approbation in most Muslim countries, including Pakistan, and countries that have a significant Muslim population. | ||
| The day honors the birth of the Prophet Muhammad (Peace be upon Him). | ||
| Pakistan has some of the Muslim world's biggest celebrations for the Birthday of Nabi aimed at extoling the prophet (Peace be upon Him). | ||
| Pakistan's national flag is hoisted up and flown at all public buildings, and in the capital city of Islamabad, a 31-gun salute is done at dawn. | ||
| In the provincial capitals, there's a 21-gun salute at the same time. | ||
| Fairy lights illuminate both private and public buildings in Pakistan. | ||
| Instead of showing secular movies on the eleventh and twelfth of the month, movie theaters show religious films. | ||
| Minar e Pakistan in Lahore hosts the world's largest gathering for the Birthday of Nabi at Minar-e-Pakistan on the night of the eleventh into the twelfth. | ||
| Hundreds of people attend the gathering, of which some Muslims becoming ebullient as they honor the Prophet Muhammad (Peace be upon Him). | ||
| Hymns and praise songs are sung and chanted, and poems are read in honor of the prophet's (Peace be upon Him) birth. | ||
| Also certain texts about the prophet's life are typically read and recited. | ||
| In other countries which observe the Birthday of Nabi (Peace be upon Him), the celebrations can vary widely. | ||
| For example, Indonesia seems to place more importance on this holy day than on Eid ul-Fitr and Eid al-Adha, which are Islam's two official holidays. | ||
| For some Muslims, however, observing the Birthday of Nabi has become more profane rather than sacred in nature with the focus being on more cultural than religious. |
Main

English

Comments
Hide